مہرہ کش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھوٹائی کرنے والا، گھوٹا چلانے والا؛ کاغذ کی گھٹائی یا استری کرنے والا کاریگر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھوٹائی کرنے والا، گھوٹا چلانے والا؛ کاغذ کی گھٹائی یا استری کرنے والا کاریگر۔